https://goo.gl/KtzdDw
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین نے ہائی بلڈ پریشر کا انتہائی حیرت انگیز اور بالکل مفت علاج دریافت کر لیا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نماز کےلئے کئے جانے والا وضو بلڈ پریشر کا فوری اور مفت علاج ہے۔
تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وضو کے دوران جب ہم اپنا چہرہ اور کہنیوں تک ہاتھ اور پائوں دھوتے ہیں اور سر کا مسح کرتے ہیں تو رگوں میں دوڑنے والے خون کی رفتار نارمل اور صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے جس سے انسان سکون محسوس کرتا ہے اور اس کے خوشگوار اور حیرت انگیز اثرات اعصابی نظام پر بھی پڑتے ہیں جس سے دماغ کو آرام ملتا ہے، اعضائے رئیسہ ، سر، پھیپھڑے، دل اور جگر وغیرہ کی کارکردگی بحال ہوتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر میں واضح کمی سامنے آنے لگ جاتی ہے، وضو سے چہرے اور ہاتھوں پر رونق اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو وضو کرانے سے اسے میں واضح کمی ہو جاتی ہے۔
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت Khabrain
Monday, 5 March 2018
ہائی بلڈ پریشر کا انتہائی حیرت انگیز مفت علاج سامنے آگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment