https://goo.gl/SxW5dY
پی ایس ایل تھری فائنل کا پہلا کوالیفائر اتوار کو دبئی میں ہوگا ۔ فوٹو : ٹویٹر
دبئی: پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی گھٹنے میں تکلیف باعث کوالیفائر میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
پی ایس ایل تھری فائنل کا پہلا کوالیفائر اتوار کو دبئی میں ہوگا، اسلام آباد یونائٹیڈ اور کراچی کنگز کے مابین میچ کی فاتح ٹیم فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنا لے گی، ناکام ٹیم کو ایک موقع اور ملے گا جو لاہور میں المنیٹر ون کی فاتح سائیڈ سے ٹکرائیں گے، المنیٹر ون کے لیے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
کوالیفائر سے قبل ہی کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی شاہد آفریدی کے گھٹنے میں ایک بار پھر تکلیف کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد ان کی اسلام آباد کے خلاف پلے آف میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
واضح رہے 2 مارچ کو بھی اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو ئے تھے اس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز تک آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, آفریدی, اردو, ایکسپریس, سپر, شرکت, لیگ, مشکوک, میں, پاکستان, کوالیفائر, کھیل, کی, کے
Saturday, 17 March 2018
آفریدی کی پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں شرکت مشکوک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment