https://goo.gl/nAhF2Z
بالی ووڈ لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی 24 فروری کو انتقال کی خبر آئی تو ہر کوئی غم کے سمندر میں ڈوب گیا۔ پوری بالی ووڈ انڈسٹری صدمے سے دوچار ہو گئی ہے اور دنیا بھر میں موجود ان کے مداح حیران پریشان رہ گئے کہ اچانک سری دیوی سب کو چھوڑ کر چلی گئی تھیں۔
دبئی میں انتقال کے بعد ان کی لاش کو بھارت لایا گیا جہاں آخری رسومات ادا کی گئیں۔ پہلے تو یہ خبر منظرعام پر آئی تھی کہ ان کی لاش کو میک اپ بھی کیا گیا تھا لیکن اب یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ انہیں سرخ ساڑھی پہنائی گئی اور زیورات سے بھی سجایا گیا جس کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں.
Urdu Khabrain
Actress Khabrain, Entertainment Khabrain, Entertainment News, Entertainment Urdu Khabrain, Film Ki Duniya, Filmi Khabrain, Showbiz Khabrain, Showbiz Urdu News, Showbiz World, World Entertainment News, آخری, اور, اپ, بلکہ, بھی, تھا, دیوی, ساڑھی, سرخ, سری, صرف, میک, نہیں, پہنائی, کو, کیا, گئی, گیا, ہی
Wednesday, 7 March 2018
”سری دیوی کو صرف میک اپ ہی نہیں کیا گیا تھا بلکہ سرخ ساڑھی بھی پہنائی گئی اور۔۔۔“ آخری رسومات کے بعد تصاویر منظرعام پر آ گئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment