Saturday, 17 March 2018

شوہر سعودی عرب گیا تھا بیوی پیچھے سے کیا گل کھلاتی رہی

https://goo.gl/NjZFm1
جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں رحمان کالونی شجاع آباد روڈ کے ایک رہائشی محمد شریف نے پولیس کو دی گئی اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھا ۔

اور ہرمہینے اپنی بیوی حسینہ بی بی کو پیسے بھجواتا رہتا تھا۔ جب وہ ایک ماہ کی رخصت لے کر گھر آیا تو دیکھا کہ اس کے گھرکو تالا لگا ہوا تھا۔ اس نے آس پاس کے لوگوں سے پوچھا تو پتہ چلا کہ اس کی بیوی یہ کہہ کر وہ مکان چھوڑ گئی تھی کہ اس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی ہے۔ پھر محمد شریف کو یہ بھی معلوم ہوا کہ اس کی بیوی نے اس کی غیر موجودگی میں نذیر اور عارف نامی دو افراد سے تعلقا ت استوار کر لیے تھے اور اپنی بیٹی کو بھی لے کر ان کے پاس چلی گئی۔
جب میں ان دونوںکےپاس پہنچا تو ان دونوں نے کہا کہ اگر دوبارہ یہاں کا رخ کیا تو گولی ماردیں گے۔ مدعی محمد شریف نے بتایا کہ اس کی بیوی نے 14لاکھ روپے اینٹھ کر خلع کی یک طرفہ درخواست سے اپنے حق میں فیصلہ بھی لے لیاہے۔ اس کی رقم واپس دلوا کر ملزمہ کے خلاف کارروائی کی جائے اور بچی بھی واپس دلوائی جائے۔مدعی محمد شریف نے بتایا کہ اس کی بیوی نے 14لاکھ روپے اینٹھ کر خلع کی یک طرفہ درخواست سے اپنے حق میں فیصلہ بھی لے لیاہے۔ اس کی رقم واپس دلوا کر ملزمہ کے خلاف کارروائی کی جائے اور بچی بھی واپس دلوائی جائے۔
مدعی محمد شریف نے بتایا کہ اس کی بیوی نے 14لاکھ روپے اینٹھ کر خلع کی یک طرفہ درخواست سے اپنے حق میں فیصلہ بھی لے لیاہے۔ اس کی رقم واپس دلوا کر ملزمہ کے خلاف کارروائی کی جائے اور بچی بھی واپس دلوائی جائے
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...