https://goo.gl/FGN3mF
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جج جسٹس گل حسن نے خواجہ آصف نااہلی کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے عثمان ڈار کی درخواست کی سماعت ہوئی، لارجر بنچ میں جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن کیانی اور جسٹس گل حسن شامل تھے ،لیکن جسٹس گل حسن نے سماعت سے معذرت کر لی۔
جسٹس عامر فاروق نے کیس چیف جسٹس ہائیکورٹ کو واپس بھیج دیا،پی ٹی آئی رہنما عثمان کی درخواست پر نیا بنچ تشکیل دیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Friday, 9 March 2018
خواجہ آصف نااہلی کیس:جسٹس گل حسن کی سماعت سے معذرت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment