https://goo.gl/5HHexs
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب اداکارہ میا خلیفہ نے کئی سال تک فحش فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں خاصی شہرت حاصل کی تھی مگر انہوں نے داعش کی جانب سے دھمکیوں اور تنقید کی بنا پر اس شرمناک کام کو ترک کر کے ایک نیا کام کرنے کا اعلان کیا ہے ،
تفصیلا ت کے مطابق فحش فلموں کی معروف اداکارہ میاخلیفہ نے کچھ عرصہ قبل یہ شرمناک کام چھوڑ کر ایک سپورٹس شو کی میزبانی شروع کر دی تھی۔ اب اس نے ایک بار پھر اپنا پیشہ تبدیل کرکے ایسا کام کرنے کااعلان کر دیا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق میاخلیفہ نے سپورٹس شو چھوڑ کر ویڈیو سٹریمنگ سروس Switchپر اپنا شو شروع کر دیا ہے جس میں وہ کھانا پکانا سکھائیں گی۔ ساتھ ہی وہ ایک کتاب لکھنے پر بھی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ میا خلیفہ کا کہنا تھا کہ ”شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے باعث میں نے فحش فلم انڈسٹری چھوڑی اور اب سپورٹس شو میں اپنی مرضی سے چھوڑ رہی ہوں کیونکہ میں لاس اینجلس میں نہیں رہنا چاہتی۔ یہ فیصلہ میں نے اس لیے بھی کیا کہ جب میں خود اپنا شو نہیں دیکھ سکتی تو اسے کرنے کا کیا فائدہ۔
میں سمجھتی ہوں کہ میں ایک ’باورچی‘ ہوں۔ جب سے میں نے چلنا سیکھا ہے تب سے کھانا پکا رہی ہوں۔ میں ایک کتاب بھی لکھ رہی ہوں جس میں کھانے کی ترکیبوں کے ذریعے لوگوں کو اپنی زندگی کے متعلق بتاؤں گی۔“(ذ،ع)
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 7 March 2018
فحش فلموں میں کام چھوڑ کر عرب اداکارہ میا خلیفہ نے اب ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی۔۔ جان کر ایک بار آپ کو بھی حیرت ک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment