Saturday, 3 March 2018

اس شخص نے ایسی کون سی دواکھائی جس سے یہ موت کی دہلیز پرپہنچ گیا۔۔۔۔جان کرآپ بھی اس دوائی سے توبہ کرلیں گے

https://goo.gl/wT9CKY
واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکا میں معمولی انفیکشن پر اینٹی بائیوٹکس کھانے کے ردِ عمل پر ایک شخص مرنے کے قریب ہے۔امریکی ریاست کولوراڈو سے تعلق رکھنے والے 38سالہ جوش ڈینس کے 90فیصدسے زائد جسم پرچھالے پڑ گئے ہیں۔ وقتی طور پر نابینا ہونےکے ساتھ اسٹیونز-جانسن سنڈروم(ایس جے ایس) اور ٹاکسک ایپیڈرمل نیکرولِسس(ٹی ای این)میں مبتلا ہونے کے بعد جوش ہلنے سے بھی قاصر ہوگئے ہیں۔

ان کو اس حالت میں دو ہفتوں تک اینٹی بائیوٹکس کھانے کے ردِعمل نے پہنچایا ہے جو انہیں جبڑوں کے انفیکشن کیلئے دی گئیں تھیں۔وہ اپنی اہلیہ اسٹیسی کے شکر گزار ہیں جو انہیں اپنی زندگی کیلئے لڑنے کیلئے سہارا دے رہی ہیں۔جوش ڈینس ایس جے ایس اور ٹی ای این کے عوامل کے متعلق آگہی کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کے ممکنہ خطرات سے لوگوں کو خبردار کرنے کیلئے آواز بھی اُٹھا رہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, اس, ایسی, جس, دواکھائی, دہلیز, سی, سے, شخص, عجیب و غریب, موت, نے, پرپہنچ, کون, کی, گیاجان, یہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...