https://goo.gl/ZosJct
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے بتایا ہے کہ پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل ہونے کے معاملے پر جون تک صورتحال واضح ہوجائے گی۔
رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو دہشتگردوں کے معاون ممالک کی واچ لسٹ میں ڈالنے سے روکنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزارت خارجہ اور داخلہ کے حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے سوال کیا کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کو قائل کرنے میں کیوں ناکام رہا؟ جس پر سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ پاکستان کو گرے لسٹ کے معاملے پر 3 ماہ کی مہلت ملی ہے، آئندہ ہفتے وزارت خزانہ میں اہم اجلاس ہوگا ،جون تک صورت حال واضح ہو جائے گی۔
Urdu Khabrain
Friday, 9 March 2018
پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ہونے کے معاملے پر جون تک صورتحال واضح ہوجائے گی: سیکرٹری داخلہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment