https://goo.gl/pgB46Q
برلن (ویب ڈیسک )جرمنی میں سرکاری ویب سائٹس پر سائبر حملہ کیا گیا ۔جرمن خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کے مطابق، اے پی ٹی 28 نامی گروپ گزشتہ سال سے مسلسل وزارت دفاع و خارجہ کی ویب سائٹس میں مداخلت کر رہاتھا جس کی خبر حکام کو گزشتہ دسمبر میں ہوئی تھی ۔بتایا گیا ہے کہ اس گروپ کے پس پردہ روسی حکومت کے قریبی ذرائع کار فرما ہیں جس نے 2015 میں بھی جرمن وفاقی پارلیمان کے نیٹ ورک پر سائبر حملہ کیا تھا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, 1 March 2018
بڑے یورپی ملک کی وزارت دفاع کی ویب سائٹ پرسائبرحملہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment