https://goo.gl/129yY9
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس نے القاعد ہ برصغیر سے منسلک انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کراچی مغربی عمر شاہد حامد کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم احسن محسود عرف روشن دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے اور اس نے 2013 میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی ریکی کے احکامات بھی جاری کیے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ خفیہ اطلاع پر سپرنٹنڈنٹ پولیس اورنگی عابد علی بلوچ کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے احسن کو گرفتار کیا اور بھاری تعداد میں بارودی مواد بھی بر آمد کیا۔
خیال رہے کہ مئی 2015 میں صفورہ گوٹھ کے قریب اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشت گردوں کے حملے میں 18 خواتین سمیت 47 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Urdu Khabrain
Friday, 2 March 2018
شہر قائد میں پولیس کی کارروائی،کالعدم تنظیم سے منسلک مطلوب دہشت گرد گرفتار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment