https://goo.gl/Pw56ox
ویسے تو میک اپ کا شوق صرف خواتین کو ہی ہوتا ہے لیکن ہماری شوبز انڈسٹری میں اداکاراؤں کے علاوہ مرد خضرات بھی میکپ لگاتے ہیں. آئیے کچھ ایسے پاکستانی مرد اداکاروں پر نظر ڈالتے ہیں جو سرخی پاؤڈر لگاکر ٹی وی پر جلوہ گر ہوتے ہیں.
فاہد مصطفیٰ
فاہد مصطفیٰ کو کون نہیں جانتا. ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے ساتھ ساتھ فاہد پاکستان کا سب سے بڑا گیم شو “جیتو پاکستان” کی میزبانی کرتے ہیں. فاہد مصطفیٰ گورا دکھنے کے لیے میکپ کے علاوہ گورا ہونے والے اسپیشل ٹیکے بھی لگواتے ہیں.
عدیل چودھری
فلموں اور اشتہاروں میں کام کرنے والے پاکستانی اداکار عدیل چودھری بھی سرخی پاوڈر لگا کر کیمرے کے سامنے آتے ہیں.
ساحر لودھی
شاہ رخ خان…یعنی ساحر لودھی بھی میک اپ کے شوقین ہیں. ساحر لودھی آج کل فلموں میں کام کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ مارننگ شو کی میزبانی بھی کرتے ہیں.
احسن خان
پاکستان کا مشہور ستارہ احسن خان بھی کسی سے کم نہیں. اپنے آپ کو زیادہ گورا اور سمارٹ دکھانے کے لیے احسن خان بھی میک اپ کا استعمال کرتے ہیں.
موھب مرزا
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے چاکلٹ ہیرو جو زیادہ تر ایکشن اور ولن کے کردار ادا کرتے ہیں، موھب مرزا بھی اسی کشتی میں سوار ہیں.
Urdu Khabrain
Actress Khabrain, dailynajat, Entertainment Khabrain, Entertainment News, Entertainment Urdu Khabrain, Film Ki Duniya, Filmi Khabrain, Showbiz Khabrain, Showbiz Urdu News, Showbiz World, World Entertainment News, اداکار, اپ, جو, لگاتے, میک, پاکستانی, ہیں
Sunday, 11 March 2018
پاکستانی اداکار جو میک اپ لگاتے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment