https://goo.gl/bwgRK7
ایک ملک میں پھانسی گھاٹ دریا کے کنارے بنایا گیا تاکہ پھانسی کے بعد لاش کو پانی میں بہایا جاسکے۔ایک بار دومجرموں کو پھانسی پر لٹکایا جارہا تھا ۔پہلے ایک مجرم کے گلے میں پھندہ ڈال کر جب اسے لٹکایا گیا تو رسہ ڈھیلا رہ جانے کا مجرم نے فائدہ اٹھایا اور رسہ نرم کرکے گردن نکال کر پانی میں کود گیا ۔
دوسرے مجرم کی باری تو جلاد کو دیکھ کر اس نے ہاتھ جوڑ دئیے اور تھر تھر کانپنے لگا ۔اسکی حالت دیکھکر جلد ہنس پڑااور اس نے پوچھا ’’کیوں ابے کیا بات ہے ؟‘‘
وہ بولا’’ ججج جلاد بھائی ،پھندہ ذرا مضبوطی سے باندھنا ،مجھے تیرنا نہیں آتا‘‘
(غلام حیدر ،کوئٹہ)
Urdu Khabrain
Sunday, 4 March 2018
تختہ دار پر لٹکنے سے پہلے مجرم نے ہاتھ جوڑکرایسی بات کہہ دی کہ جلاد کی ہنسی چھوٹ گئی،کیا کہا، سن کر آپ سرپیٹ لیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment