https://goo.gl/rdFMND
چند راتیں پہلے کی بات ہے، میں نے اپنے بستر پر،نیند آ جانے سے پہلے، اپنے پہلومیں سوئی، اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا، اس کی پیاری سی اور نرم و نازکشکل پر کافی دیر غور کرتا رہا،پھر میں نے اپنے آپ سے کہا:کیا مسکین ہوتی ہے یہ عورت بھی، برسوں اپنے باپ کی شفقت کےسائے تلے اپنے گھر والوں کےساتھ پلتی بڑھتی ہے،
اور اب کہاں ایک نا واقف شخص کے ساتھ آ کر سوئی پڑی ہے، اور اس نا واقف شخص کیلئے اس نے اپنے گھر بار ماں باپ چھوڑاوالدین کا لاڈ و پیار اور ناز نخرا چھوڑااپنے گھر کی راحت اور آرام کو چھوڑااور ایسے شخص کے پاس آئی پڑی ہے جو بس اسے اچھے کی تلقین اور برائی سے روکتا ہے،اس شخص کی دل و جان سے خدمت کرتی ہے،اس کا دل بہلاتی ہے، اس کو راحت اور سکون دیتی ہے، تاکہ بس اس کا رب اس سے راضی ہو جائے، اور بس اس لئیے۔
کہ یہ اس کیلئے اس کے دین کا حکم ہے،سبحان اللہ۔۔۔۔کہتے ہیں، پھر میں نے اپنے آپ سے سوال کیا:کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگجو بیدردی اور بے رحمی سےاپنی بیویوں کو مار پیٹ لیتے ہیںبلکہ کچھ تو دھکے دیکر اپنے گھر سے بھی باہر نکال کرتے ہیں،انہیں واپس اپنے ماں باپ کے اس گھر لا ڈالتے ہیں جو وہ اس کی خاطر چھوڑ کر آئی تھی۔کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگجو بیویوں کو گھر میں ڈال کر دوستوں کے ساتھ نکل کھڑے ہوتے ہیں، ہوٹلوں میں جا کر وہ کچھ کھاتے پیتے ہیں جس کا ان کے گھر میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا،کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگجن کے باہر اٹھنے بیٹھنے کا دورانیہ ان کے اپنے بیوی بچوں کے پاس اٹھنے بیٹھنے کے دورانیئے سے زیادہ ہوتا ہے۔
کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگجو اپنے گھر کو اپنی بیوی کیلئے جیل بنا کر رکھ دیتے ہیں، نا انہیں کبھی باہر اندر لیجاتے ہیں، اور نا ہی کبھی ان کے پاس بیٹھ کر ان سے دل کا حال سنتے سناتے ہیں۔کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ؛، جو اپنی بیوی کو ایسی حالت میں سلا دیتے ہیں کہ اس کے دل میں کسی چیز کی خلش اور چھبن تھی، اس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور اس کا گلا کسی قہر سے دبا جا رہا تھا۔کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ؛جو اپنی راحت اور اپنی بہتر زندگی کیلئے گھر چھوڑ کر باہر نکل کھڑے ہوتے ہیںپیچھے مڑ کر اپنیبیوی اور بچوں کی خبر بھی نہیں لیتے کہ ان پر ان کے باہر رہنے کےعرصہ میں کیا گزرتی ہوگی۔
۔کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگجو ایسی ذمہ داری سے بھاگ جاتے ہیںجس کے بارے میںان سے روز محشر پوچھ گچھ کی جائے گی جیسا کہ ہمارے پیارےرسول صل اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتایا ہے
Urdu Khabrain
Friday, 2 March 2018
جب عورت بیوی بنتی ہے تو ایک ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں تم کر دے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment