https://goo.gl/iaQxqQ
سائنسی تحقیق کے مطابق نئے ملبوسات کو دھوئے بنا پہننا جلدی امراض کا باعث بن سکتا ہے ۔کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈونلڈ بیلیسٹو نے اس حوالے سے مختلف شکایات موصول ہونے کے بعد تحقیق کا آغاز کیا۔ شکایات میں کہا گیا تھا کہ نئے ملبوسات کو بغیر دھوئے استعمال کرنے سے سوزش، خارش اور فنگس میں مبتلا ہونے جیسے جلدی امراض کے واقعات سامنے آئے ہیں ۔
یہ تحقیق 5 ہزار سے زائد لوگوں پر کی گئی، جس میں 42 فیصد افراد نئے ملبوسات کو بغیر دھو کر پہننے پر جلدی امراض میں مبتلا ہو گئے۔پروفیسر ڈونلڈ بیلیسٹو کے مطابق ریڈی میڈ ملبوسات کئی مراحل سے گزرنے کے بعد مارکیٹ تک پہنچتے ہیں، اس دوران یہ ملبوسات درزی سے لے کر دکان کئی ہاتھوں سے گزرتے ہیں۔ جب کہ نقل و حمل کے درمیان بھی جراثیم کے اثر انداز ہونے کا احتمال رہتا ہے۔ دکان کے مالکان بھی جراثیم سے بچاؤ کا اہتمام بھی نہیں کرتے۔اگر آپ بھی نئے کپڑے تو خریدیں پہننے سے قبل انہیں ایک بار ضرور دھو لیں۔
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, دھوئیں, سے, ضرور, عجیب و غریب, قبل, نئے, ورنہ, پہننے, کپڑے
Sunday, 4 March 2018
پہننے سے قبل نئے کپڑے ضرور دھوئیں، ورنہ۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment