Saturday, 17 March 2018

’’اھلاً و سھلاً مرحبا‘‘ پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ اعلان ہوگیا

https://goo.gl/fYbjgV
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 15 یا 16 مئی کو ہوگا۔دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔پنجاب میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا، جس کے بعد سرکاری اورنجی سکولوں میں چھٹیاں

یکم جون کے بجائے 8 جون سے ہوں گی جبکہ تعطیلات 14 اگست کے بجائے 10 اگست تک ہوں گی۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن اللہ بخش کے مطابق اگرمئی میں موسم زیادہ گرم ہوا توشیڈول میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے اوررمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کارصبح 7:00 بجے 11 بجے تک ہوں گے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اعلان, اھلا, روزہ, سھلا, مرحبا, میں, و, پاکستان, پہلا, کب, گا, ہو, ہوگیا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...