https://goo.gl/wTNdP5
لندن(نیوز ڈیسک) ایک وقت تھا کہ برٹنی ڈیلا مورا، جن کا اصل نام جینا پریسلی ہے، کا شمار فحش فلموں کی سر فہرست اداکاراﺅں میں ہوتا تھا لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ اب وہ نا صرف فحاشی کے دھندے کو خیرباد کہہ چکی ہیں بلکہ انہوں نے اپنی زندگی مذہب کے لئے وقف کر دی ہے۔ برٹنی کا کہنا ہے کہ انہوں بہت چمک دمک دیکھی لیکن جب نشے کی لت اور جنسی بیماریوں نے انہیں موت کے دہانے پر پہنچا دیا تو فحش فلموں کی دنیا سے انہیں ہمیشہ کے لئے نفرت ہو گئی۔
وہ ایک عرصے تک اپنی زندگی کے بارے میں سوچ بچار کرتی رہیں اور پھر ایک دن فیصلہ کیا کہ آئندہ کبھی وہ فحش فلموں میں کام نہیں کریں گی۔ اپنے اس فیصلے کے متعلق بات کرتے ہوئے برٹنی نے بتایا ”یہ خدا کی محبت تھی جس نے میرا دل جیت لیا اور اس کی شفقت نے توبہ کی جانب میری رہنمائی کی۔ میں نے چکاچوند سے بھرپور اپنی زندگی ترک کردی اور محسوس کیا کہ پہلے میرے دل میں جو بے سکونی تھی اب وہ اطمینان میں بدل گئی تھی۔ میں جتنا زیادہ اپنی توجہ کو خدا کی جانب رکھتی تھی میرے دل سے دنیا کی محبت اتنی ہی ختم ہوتی جارہی تھی۔ اب میرا دل سگریٹ نوشی، شراب نوشی، ناچ گانے اور بیہودہ لباس کی جانب مائل نہیں ہوتا۔ اگر میری زندگی میں یہ تبدیلی نہ آتی تو یقیناً میں خود کو برباد کرلیتی۔“
Urdu Khabrain
Sunday, 4 March 2018
’جب یہ چیز دیکھی تو توبہ کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ فحش فلمیں چھوڑ کر مذہب کا راستہ اختیار کرنے والی اداکارہ نے تبدیلی کی انتہائی حیران کن وجہ بتادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment