https://goo.gl/hzLGVs
لندن(ویب ڈیسک) میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن اب کئی طلاق یافتہ خواتین نے ان جوڑوں کی ایک انتہائی اہم علامت بتا دی ہے جن کی طلاق کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ ممز نیٹ پر درجنوں طلاق یافتہ خواتین نے بتایا ہے کہ جو میاں بیوی لوگوں کے سامنے ایک دوسرے سے محبت کا بہت زیادہ اظہار کرتے ہیں اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کا رشتہ بہت اچھا چل رہا ہے، درحقیقت ان کی طلاق ہونے کا خدشہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ ان خواتین نے بتایا کہ ”سب کے سامنے ایک دوسرے حد سے زیادہ پیار جتانے کا صاف مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان دونوں کے رشتے میں بہت سی تلخیاں ہیں اور ان کا ایک دوسرے سے نباہ مشکل سے ہی ہو رہا ہے۔ جن میاں بیوی کا رشتہ انتہائی مضبوط ہو وہ لوگوں کے سامنے کبھی اس طرح برملا ایک دوسرے سے چاہت کا اظہار نہیں کرتے۔“
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, ان, بہت, بیوی, جو, خطرہ, زیادہ, سامنے, سب, طلاق, عجیب و غریب, میاں, کا, کام, کرتے, کی, کے, ہوتا, ہیں, ہے, یہ
Thursday, 8 March 2018
’جو میاں بیوی سب کے سامنے یہ کام کرتے ہیں ان کی طلاق کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment