Thursday, 8 March 2018

”شکر ہے آ گئے، بہت ضروری تھی تمہاری ۔۔۔“ ایسے اہم ترین غیر ملکی باﺅلر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا کہ سرفراز خوشی سے سرشار ہو گئے، اس باﺅلر نے بگ بیش لیگ میں کیا کارنامہ سرانجام دیا؟ جان کر ہی بلے بازوں کی ٹانگیں کانپ جائیں

https://goo.gl/yTrcUf
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے سنسنی خیز مقابلوں کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہے اور کچھ غیر ملکی کھلاڑی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں تو ان کی جگہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑی بھی دبئی پہنچ رہے ہیں تاکہ اگلے مرحلے میں ٹیم کیساتھ شامل ہو سکیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باﺅلر جوفرا آرچر نجی اور قومی مصروفیات کے باعث واپس گئے تو ان کی جگہ ایسا اہم ترین غیر ملکی باﺅلر دبئی پہنچ گیا ہے جس نے بگ بیش میں بڑے بڑے بلے بازوں کے چھکے چھڑا دئیے اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باﺅلر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلین فاسٹ باﺅلر بین لافلین نے دبئی پہنچ کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے جن کے پاس بگ بیش لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز ہے۔ انہوں نے بگ بیش لیگ میں 60 میچ کھیل کر 84 وکٹیں حاصل کر رکھی ہے اور اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ٹی 20 کرکٹ کے کس قدر خطرناک باﺅلر ہیں۔


The Big Bash all-time leading wicket-taker @Benlaughlin55 has already joined the Gladiators as Jofra Archer’s cover.


— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) March 2, 2018

Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آ, اہم, ایسے, باﺅلر, بہت, ترین, تمہاری, تھی, شکر, ضروری, غیر, ملکی, نے, کوئٹہ, گئے, گلیڈی, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...