Saturday, 10 March 2018

شوہر روزانہ مارتا ہے، غلیظ گالیاں دیتا ہے اور رات کو

https://goo.gl/ZuuZVb
ماں باپ کا گھر چھوڑ کر زندگی بھر کے لئے شوہر کے گھر جا بسنے والی عورت کی عزت و آبرو کا محافظ اس کا شوہر ہی تو ہوتا ہے، لیکن سوچئے کہ اس بے کس بیوی کے دل کا کیا حال ہوگا کہ جسے صبح شام غلیظ گالیاں سننے کو ملیں لیکن چپ رہنے کے سوا کوئی چارہ نہ ہو۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ Whisper پر اپنی بدقسمتی کا حال بیان کر کے دل کا بوجھ ہلکا کرنے والی ایک ایسی ہی خاتون بتاتی ہیں کہ ”گالیاں کھانا اور بے عزتی کروانا مجھے بھی برا لگتا ہے، مگر میں اس جہنم میں رہنے پر مجبور ہوں۔میرا خاوند اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتا اور ہر روز مجھے بدترین گالیاںدیتا ہے۔ اس کے باوجود میں اس کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہوں۔

کیونکہ میرے دل میں یہ خوف ہے کہ کوئی اور بھی تو ایسا نہیں جو مجھ سے اور میرے بچوں سے محبت کرتا ہو۔ میں اس دنیا میں تنہا ہوں، اگر اسے چھوڑ بھی دوں تو جاﺅں گی کہاں۔“
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...