Thursday, 1 March 2018

بونی کپور کا سری دیوی کے مداحوں کیلئے جذباتی پیغام

https://goo.gl/CnRSxp
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی کی آخری رسومات کے بعد ان کے شوہر بونی کپور نے اداکارہ کے مداحوں کے نام جذباتی پیغام میں انہیں زندگی کا پیار اور فیملی کا محور قرار دیا ہے۔سری دیو ی کے ٹوئٹر اکائونٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک نوٹ میں بونی کپور کا کہنا ہے کہ اب ان کی بنیادی فکر اپنی بیٹیوں جہانوی اور خوشی کا تحفظ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایک دوست، بیوی اور دو بیٹیوں کی ماں کو کھو دینے کا نقصان الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔خوش نصیب ہوں کہ ارجن اور انشولا کی سپورٹ اور محبت میرے ساتھ ہے۔بحیثیت ایک فیملی ہم نے اس ناقابل برداشت نقصان کا سامنا کرنے کی کوشش کی ہے.
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...