https://goo.gl/opikZ5
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے بھارت اور پاکستان دونوں کے عوام ہی بے انتہامحبت کرتے ہیں اور انہیں خوب سراہتے بھی ہیں اور ایسے میں ان کے مداحوں کی تعداد بھی بے تہاشہ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا عمومی طور پر شعیب ملک کے ساتھ اپنی تصاویر ٹویٹر پر جاری کرتی رہتی ہیں اور دونوں میاں بیوی انتہائی خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں اور بھابھی شعیب ملک سے محبت بھی بے پناہ کرتی ہیں اور اس کا اظہار وہ شعیب ملک کے ساتھ چھوٹی چھوٹی شرارتیں کر کے کرتی رہتی ہیں جبکہ وہ شعیب ملک کو میدان میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کیلئے بھی سٹیڈیم جاتی رہتی ہیں ۔
تاہم آج ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر ’پیلے ‘رنگ کا سوٹ اور چہرے پر انتہائی خوبصورت عینک لگا کر تصویر ٹویٹر پر جاری کی جو کہ تیزی کے ساتھ ری ٹویٹ کی جارہی ہے اور اس تصویر کو بے پناہ سراہ جارہاہے ۔
عامر خان نامی صارف کا کہناتھا کہ ’انتہائی خوبصورت ‘
عادل جہانگیر نامی صارف کا کہناتھا کہ ’جیو بھابھی ‘
Urdu Khabrain
Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Viral Sports khabrain
Thursday, 1 March 2018
ثانیہ مرزا کی نئی خوبصورت تصاویر جس پر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment