https://goo.gl/ngNbxX
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین ہسپتال میں لیٹ کر بچے کو جنم دیتی ہیں حالانکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ”دوزانو بیٹھنے، دونوں پیروں پر اکڑوں بیٹھنے یا دونوں ہاتھوں اور گھٹنوں پر جھکنے سے زچگی کا مرحلہ انتہائی آسان ہو جاتا ہے اور درد زہ کا احساس بھی کم ہوتا ہے۔پھر اس کے باوجود خواتین صرف لیٹ کر ہی بچے کو کیوں جنم دیتی ہیں؟ اب اس سوال کا انتہائی شرمناک جواب سامنے آ گیا ہے ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت فرانس کے بادشاہ لوئس چہار دہم نے ڈالی تھی۔لوئس چہاردہم کی حکومت 1643ءسے 1715ءتک قائم رہی۔ یہ بادشاہ اپنی جنسی بے راہ روی اور اس بے شرمی میں مہارت کے حوالے سے بہت شہرت رکھتا تھا۔اس نے کئی شادیاں کیں اور اس کی 22اولادیں ہوئیں۔
لوئس چہاردہم نہ صرف خواتین کے ساتھ جنسی تعلق سے تسکین حاصل کرتا تھا بلکہ انہیں بچہ پیداکرتے ہوئے بھی دیکھتا اور اس سے لطف اندوز ہوتا تھا۔اس شرمناک منظر کو اچھی طرح دیکھنے کے لیے بادشاہ حکم دیتا کہ اس کی بیوی یا لونڈی، جو بھی زچگی کے مرحلے سے گزر رہی ہوتی تھی، سیدھی لیٹ کر بچے کو جنم دے تاکہ وہ بچے کی پیدائش کو پوری طرح دیکھ سکے۔چنانچہ اس بادشاہ کی یہ بے شرمی ایک روایت بن گئی اور خواتین نے سیدھے لیٹ کر بچوں کو جنم دینا شروع کر دیا۔
Urdu Khabrain
Monday, 5 March 2018
ہسپتالوں میں خواتین لیٹ کر بچے کو جنم کیوں دیتی ہیں؟ پہلی مرتبہ شرمناک وجہ سامنے آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment