Friday, 23 March 2018

یوم پاکستان کے روز ملک میں جشن کے مناظر ،لیکن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اس وقت کہاں ہیں ؟جان کر پورا پاکستان خوش ہو جائے گا

https://goo.gl/dTfwH9
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت پشاور زلمی کی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ڈیرن سیمی، فاسٹ بولر کرس جارڈن ، بیٹسمین رکی ویسلز، آل راونڈر لائم ڈوسن ، بیٹسمین آندرے فلیچر شامل ہیں۔کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں کراچی سے لاہور تک کا سفر کیا جبکہ دیگر مسافروں نے جہاز میں کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے جہاز میں جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وہ فائنل جیتنا چاہتے ہیں جبکہ انہوں نے شائقین سے اپیل کی کہ وہ پیلی شرٹ پہن کر آئیں۔زلمی کے نوجوان کرکٹرز فلائٹ میں سیٹ کی کمی کی وجہ سے اگلی پرواز سے آئیں گے جن میں ابتسام شیخ، تیمور سلطان، عمید آصف اور خالد عثمان شامل ہیں۔ٹیم کے فزیو بھی اگلی فلائٹ سے کراچی پہنچیں گے۔


The #YellowStorm of @PeshawarZalmi reaches Karachi that too in style#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe pic.twitter.com/ju9LlqwCJv


— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 22, 2018

Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, اس, جائے, جان, جشن, خوش, روز, زلمی, سیمی, لیکن, ملک, مناظر, میں, وقت, پاکستان, پشاور, پورا, ڈیرن, کر, کپتان, کہاں, کے, گا, ہو, ہیں, یوم

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...