https://goo.gl/S45Y4j
شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ کوشش ہوتی ہے کہ پریشر میں بھی اچھا کھیلیں اور تمام کھلاڑی ہر ڈپارٹمنٹ میں چھوٹے چھوٹے ٹارگٹ حاصل کریں اور آج بھی تمام نے وہ ٹارگٹس حاصل کیے ۔
تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کا کہناتھا کہ تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے اور اپنے اپنے حلقے میں چھوٹے چھوٹے ٹارگٹ حاصل کررہے ہیں اور اسی کی وجہ سے ٹیم کو کامیابی مل رہی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پلے آف کیلئے بھرپورانرجی باقی ہے ،کوشش یہ کرنی ہے کہ ہر گیم میں پورا زور لگا دیں کیونکہ اگر تسلسل خراب ہو جائے تو اسے واپس حاصل کرنا بہت مشکل ہو جاتاہے ۔رمیز راجہ نے مصباح الحق سے پوچھا کہ آپ آج کل بیٹنگ میں عید کا چاند بنے ہوئے ہیں اس کی کیا وجہ ہے ۔اس پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ باقی تمام لوگ بہت اچھا کھیل رہے ہیں اور کوشش ہوتی ہے کہ جو اچھا پر فارم کررہاہے وہی میدان میں آئے ۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آباد, آپ, اسلام, الحق, انتہائی, ایسی, بتا, بھی, تاہے, جیت, دی, سینئر, شاندار, مصباح, نے, وجہ, پلیئر, کپتان, کہ, کہیں, کی, کے, گے, ہو, یونائیٹڈ
Thursday, 15 March 2018
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے انتہائی شاندار جیت کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی کہیں گے ’سینئر پلیئر سینئر ہو تاہے ‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment