https://goo.gl/yx9dNx
مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ان کے سابق ترجمان وعدہ معاف گواہ بن گئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے سابق ترجمان نیر ہیفیٹنر نے وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے ریاست سے معاہدہ کرلیا ہے۔ نیر نے نیتن یاہو کے خلاف شواہد فراہم کرنے کی بھی حامی بھری ہے۔
اسرائیلی پولیس نے شواہد کے حوالے سے میڈیا کو تفصیل جاری نہیں کی۔ وزیراعظم نیتن یاہو نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بے قصور ہیں۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 7 March 2018
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں، اسرائیلی وزیراعظم کا ساتھی ان کے خلاف گواہ بن گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment