https://goo.gl/EFgeQV
ٹیکساس(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے. حادثہ ٹیکساس کے لاریڈو ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا، پائلٹ نے ٹیک آف کے بعد طیارے میں خرابی کی اطلاع دی۔دوبارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا. حادثے کے بعد طیارے کا ملبہ اٹھانے کے لیےائیرپورٹ بند کر دیا گیا
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل
Saturday, 10 March 2018
ایئرپورٹ کے قریب طیارہ گر کر تباہ، سوارتمام افرادجاں بحق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment