https://goo.gl/ZZP7xC
27سالہ کرس لین انگلینڈ کیخلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران کندھے اپنی جگہ سے ہل جانے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے تھے اور ان کے جانے سے لاہور قلندرز کو ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی بڑا نقصان اٹھانا پڑا تھا، لاہور قلندرز نے اب کرس لین کی جگہ سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کائل ایبٹ کو سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کا نام پاکستان کرکٹ بورڈ کو منظور ی کے لئے بھجوا دیا ہے جس کی منظوری کے بعد باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا ۔ دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہورقلندرز نے جارح مزاج کینگرو بلے باز کرس لین کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ کرلیاہے ۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Thursday, 1 March 2018
لاہورقلندرز نے کرس لین کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ کرلیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment