https://goo.gl/y3uiUR
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مارچ2018ء)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی تیلگو فلم ساہو سے پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار پرابھاس کی فلم ساہو کی تیلگو ، ہندی اور تامل زبان میں عکسبندی جاری ہے،فلم کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کے لئے ٹیم ان دنوں مشرق وسطی میں موجود ہے، جواداکارہ شردھاکپور کی پہلی تیلگو فلم ہے، فلم سے شردھا کپورکی پہلی جھلک جاری کی گئی جس میں انہوں نے کمر پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں اور ان کے چہرے کے تاثرات سے واضح دکھائی دے رہا ہے کہ وہ کہہ رہی ہیں کہ میرے ساتھ پنگا لینے کا ضرورت نہیں ہے۔فلم میں اداکار پرابھاس پولیس اہلکار کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں جیکی شروف ، چنکی پانڈے اور نیل نیتن مکیش بھی شامل ہیں۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 6 March 2018
شردھا کپور کی تیلگو فلم ساہو سے پہلی جھلک جاری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
No comments:
Post a Comment