Tuesday, 6 March 2018

لاہور ، سٹیج اداکارہ غزل راجہ نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف سے تحفظ کے لیے اپیل کردی

https://goo.gl/uws59K
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مارچ2018ء) سٹیج اداکارہ غزل راجہ نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تحفظ کے لیے اپیل کردی۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں ان دنون فیصل آباد میں ڈرامہ کر رہی ہوں جہاں مجھ سے بھتہ مانگا جارہا اور قتل کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں، وزیرِ اعلیٰ سے اپیل ہے کہ وہ تحفظ فراہم کریں۔ دوسری جانب تھیٹر سے وابستہ فنکاروں نے بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ وہ فنکاروں کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کریں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...