Tuesday, 6 March 2018

مقبول گلوکارہ مالا بیگم کی کل 28 ویں برسی ہے

https://goo.gl/fo94oK
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مارچ2018ء) پاکستان کی مقبول گلوکارہ مالا بیگم کی کل 28 ویں برسی ہے۔ ملک کی مایہ ناز گلوکارہ کا اصل نام نسیم نازلی تھا۔ ان کی پیدائش 9 نومبر 1939 کو فیصل آباد میں ہوئی۔ گلوکاری کی ابدائی تربیت اپنی بہن سے حاصل کی۔ انھوں نے 1950 میں اپنی بڑی بہن شمیم نازلی کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا اور اس مقصد کے لیے لاہور آئیں۔ ان کا گلوکاری کا دور 1964 سے 1971 تک عروج پر رہا۔ ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کی سماعتوں میں رس گھولتی ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...