Sunday, 4 March 2018

بھارتی گلوکارکیلاش کھیرنے زین ملک کیساتھ گاناگانے کے لیے شرط رکھ دی

https://goo.gl/4mEv7W
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ گلوکار کیلاش کھیر نے کہا ہے کہ وہ زین ملک کیساتھ اپنی شرائط پر گائیں گے۔ اتوار کو گلوکارزین ملک نے کیلاش کھیر کے 2گانوںکی وڈیو سماجی رابطے کی انسٹاگرام پر شئیر کی،زین کی یہ وڈیو جب کیلاش کھیر کی نظر سے گزری تو انہوں نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں زین کیساتھ گانا گانے کیلئے آمادگی کا اظہارکیا اور کہا کہ وہ زین کیساتھ اپنی شرائط پر گانا گائیں گے
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...