Monday, 12 March 2018

قرآن پاک نے حل بتادیا ، بس عورت صرف یہ ایک کام کرے ، پتہ چل گیا

https://goo.gl/SVFnPi
کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا میں مسائل کی بھی کمی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مبارکہ ’ قرآن مجید‘ میں تمام مسائل کا حل بھی دے دیا ہے ، اگر اولاد کے ہونے یا نہ ہونےکا پتہ لگانا ہو یا جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو یہ سورت مبارکہ پڑھ کر عمل کریں، اللہ نے چاہا تو مثبت نتائج ملیں گے ۔

اولاد ہوگی یا نہیں،،اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ اس کےہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کرے۔باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دودھ پر دم کرے۔ یہ عمل اس وت کرے، جب عورت ایام سے فارغ ہو تو غسل کے بعد روزہ رکھے، عورت اس دودھ سے افطار کرے۔اگر تفصیلات کے مطابق دنیا میں مسائل کی بھی کمی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مبارکہ ’ قرآن مجید‘ میں تمام مسائل کا حل بھی دے دیا ہے ، اگر اولاد کے ہونے یا نہ ہونےکا پتہ لگانا ہو یا جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو یہ سورت مبارکہ پڑھ کر عمل کریں، اللہ نے چاہا تو مثبت نتائج ملیں گے ۔اولاد ہوگی یا نہیں،،اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ اس کے ہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کرے۔باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دودھ پر دم کرے۔

یہ عمل اس وت کرے، جب عورت ایام سے فارغ ہو تو غسل کے بعد روزہ رکھے، عورت اس دودھ سے افطار کرے۔اگر عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, ایک, بتادیا, بس, حل, صرف, عورت, قران, نے, پاک, پتہ, چل, کام, کرے, گیا, یہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...