Sunday, 4 March 2018

بالی ووڈ میں اپنے بل بوتے پر خود کو منوانا ایک چیلنج ہے: یامی گوتم

https://goo.gl/B25NdR
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈا داکارہ یا می گوتم نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنے بل بوتے پر خود کو منوانا ایک چیلنج ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یامی گوتم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں اور مجھے خود پر فخر ہے کہ میں نے یہ چیلنج قبول کیا اور خود کو فلمی دنیا میں اپنے بل بوتے پر منوایا۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک بلند نظر لڑکی ہوں اور میں بخوبی جانتی ہوں کہ مجھے کہاں جانا ہے۔واضح رہے کہ یامی گوتم ان دنوں شاہد کپور اور شردھا کپور کے ساتھ فلم ’’بتی گل میٹر چالو ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...