https://goo.gl/1ZqGuj
ریاض (نیوزڈیسک) سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ عبدالعزیز کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔ شہزادہ عبدالعزیز کو سرکاری اعزاز کیساتھ ریاض میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ نماز جنازہ بعد از نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Friday, 2 March 2018
سعودی شہزادے عبدالعزیز انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment