Thursday, 8 March 2018

آپ سارادن وضوکرتے ہیں کیوں نہ وضو کے ان لمحوں کو موثربنائیں۔ یعنی وضو اتنا بڑا عمل توہے۔ آقاﷺ کی بارگاہ میں ایک شخص حاضرہوا اورعرض کی

https://goo.gl/fQtDYN
آپ سارادن وضوکرتے ہیں کیوں نہ وضو کے ان لمحوں کو موثربنائیں۔ یعنی وضو اتنا بڑا عمل توہے۔ آقاﷺ کی بارگاہ میں ایک شخص حاضرہوا اورعرض کی یارسول اللہ ﷺ گھرفقروفاقہ ہے کچھ بھی نہیں ہے۔ حضورپاک ﷺ نے فرمایا توہروقت باوضو رہاکر۔

یعنی وضو اتنا بڑاعمل ہے جس سے اتنے بڑے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ اس نے اس بات کو مانا اوروضاحت نہیں کی اوروہ ہروقت باوضو رہنے لگا اورکچھ عرصے کے بعدحاضرہوا اورکہااللہ نے اتنا دیاہے کہ اب پڑوسیوں کوبھی کھلاتاہوں۔ اب ہم جب وضو کے لیے جارہے تودل میں فوراخیال آئے کہ اس وضوکوموثربنانا ہے۔ پانی ،وضوکاموقع، وضو کاوقت، میسرتوہومگرمیں نے اس کو موثربنانا ہے اس کوکاراامد بنانا ہے۔ کیش کرنا ہے اورپھرعیش کرناہے۔ اب اس کوموثرکیسے بنائیں۔ کہتے ہیں جب بندہ وضو کرتے وقت بسم اللہ والحمدللہ پڑھتاہے جب تک وضو رہتاہے فرشتے بیشماراس کی نیکیاں لکھتے لکھتے تھک جاتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, ان, اپ, سارادن, نہ, وضو, وضوکرتے, کیوں, کے, ہیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...