https://is.gd/WF07dY
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اچانک ایسا ہو جائے گا کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔۔ پاکستانیوں کی جان قومی ہیرو شاداب خان کے مداحوں کو بڑا جھٹکا ۔۔ بڑی خبر ۔۔۔پاکستانی اسپنر شاداب خان کو غصہ مہنگا پڑگیا۔ شاداب خان کو مہمان اوپنر والٹن کو غیرمہذب اشارہ اور نازیبا الفاط کہنے پر جرمانہ کیا گیا ۔ میچ ریفری ڈیوڈ بون نے میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ کیا۔تین
میچوں کی سیریز میں کسی بھی کھلاڑی کو یہ پہلا جرمانہ ہوا ہے۔خیال رہے کہ شاداب خان نے پاکستان اور ونڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اوپنر چیڈوک والٹن کو آٹ کرنے پر نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے جس پر میچ ریفری ڈیوڈبون نے ان پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ کر دیا ۔چیڈوک والٹن پاکستان کیخلاف عمدہ بیٹنگ کر رہے تھے اور انہیں 40 کے انفرادی اسکور پر شاداب خان نے پویلین کی جانب بھیجا۔اس میچ میں پاکستان نے ونڈیز کو 82 رنز سے شکست دی ۔اس جیت کیساتھ ہی پاکستان نے ونڈیز کو سیریز میں بھی شکست سے دوچار کر دیا۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Thursday, 5 April 2018
بریکنگ نیوز اچانک ایسا ہو جائے گا کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔۔ پاکستانیوں کی جان قومی ہیرو شاداب خان کے مداحوں کو بڑا جھٹکا ۔۔ بڑی خبر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment