Wednesday, 30 May 2018

”کوئی حیاءہوتی ہے، کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔“ نیلم منیر کے نئے ٹی وی کمرشل نے پاکستانیوں کو ’ہلا‘ کر رکھ دیا، کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ نیلم منیر بھی ایسا کر سکتی ہیں، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

https://is.gd/3xuDuZ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کسی چیز کی فروخت کیلئے مطلوبہ افراد کی توجہ حاصل کرنے کیلئے مارکیٹنگ کا سہارا لیا جاتا ہے اور بعض اوقات ایسے اشتہارات بنائے جاتے ہیں جن میں خاموش پیغام دیا جاتا ہے مگر بعض اوقات ایسے اشتہارات کا دوہرا مطلب بھی بنتا ہے جس سے شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

ایسا ہی کچھ اداکارہ نیلم منیر کے نئے ٹی وی اشتہار میں ہو رہا ہے جس میں استعمال ہونے والے جملے اور مناظر دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کنڈوم کا اشتہار چل رہا ہو۔ چند ہی سیکنڈز بعد نیلم منیر اشتہار میں مرکزی پراڈکٹ متعارف کرا دیتی ہیں اور دیکھنے والے اپنا سر پکڑ لیتے ہیں۔

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...