https://goo.gl/SMDeph
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان نے وفاداریاں تبدیل کیں، خیبر پختو نخوا حکومت نے رپورٹ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھیجوا دی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 61 میں سے 49 ارکان نے اپنے امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کئے جبکہ 12 ارکان نے دوسری پارٹیوں کے امیدواروں کو ووٹ دیا۔ رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے کے پی اسمبلی میں 6 ارکان تھے ، ایک رکن نے 10 اور دوسرے نے 9 ووٹ حاصل کئے، امیدوار جے یو آئی ف نے تحریک انصاف کے 8 ایم پی ایز کا ووٹ حاصل کیا۔
شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Sunday, 17 June 2018
سینیٹ الیکشن : پی ٹی آئی کے 12 ارکان نے وفاداریاں بدلیں، رپورٹ تیار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment