Tuesday, 12 June 2018

ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ ہو گئی

https://goo.gl/aKqbtA
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ ہو گئی ہے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تمام موبائل فون کمپنیوں سے چلنے والے موبائل فون اعدادوشمار حاصل کرلیے گئے ہیں ان اعداد و شمار

کے مطابق ایک کروڑ سے زائد موبائل فون ڈپلیکیٹ شناختی نمبرز آئی ایم ای پر چل رہے ہیں جبکہ ڈھائی کروڑ سے زائد نمبر کے شناختی نمبرز موجود نہیں ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...