Saturday, 16 June 2018

بالی وڈ فلم نگری میں 20 سال گزارنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے، نیہا دھوپیا

https://goo.gl/5Mkdit
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مارچ2018ء)بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیانے کہا ہے کہ بالی وڈ فلم نگری میں 20سال گزارنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیہا دھوپیانے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے 1994 میں ملیالم فلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیااور پھر 2003 میں فلمقیامت: سٹی انڈر تھریٹ سے بالی وڈ فلم اندسٹری میں قدم رکھا ، اداکارہ نے متعدد ٹی وی شوز میں بھی کام کیا ،اداکارہ کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا سب سے بڑا ایڈونچر بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنا ہے، مجھے فلم انڈسٹری میں20 سال ہو گئے ہیں، اور میں سمجھتی ہوں کہ فلم انڈسٹری میں اتنا وقت گزارنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...