https://goo.gl/3DzMg5
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں خشک موسم کی پیش گوئی کردی، جب کہ جمعہ سے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد ایک مرتبہ پھر خشک موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، ڈی آئی خان ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے، جب کہ جمعے سے اسلام آباد، راول پنڈی، سرگودھا اور فیصل آباد ڈویژن میں بارش، اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی، جب کہ بالائی علاقے سرد موسم کی لپیٹ میں رہیں گے۔میٹ آفس کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں 26 ملی میٹر ہوئی، جب کہ مری میں 20 ملی میٹر بارش برسی
Urdu Khabrain
24, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ائندہ, خشک, موسم, میں, پاکستان, پیش, کی, گوئی, گھنٹوں
Saturday, 16 June 2018
آئندہ 24 گھنٹوں میں خشک موسم کی پیش گوئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment