Thursday, 21 June 2018

پی ایس ایل 2کے کامیاب ترین بلے باز کامران اکمل کا تیسرے ایڈیشن میں بدترین آغاز

https://goo.gl/aSCC5B
دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل صفر کی خفت سے دوچار ہوکر پوویلین لوٹ گئے ۔دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پشاور زلمی کیلئے بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے اننگز کا آغاز کیا تاہم پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے ٹاپ سکورر کامران اکمل تیسرے ایڈیشن کا اچھا آغاز نہ کر پائے اور بغیر کوئی رن بنائے محمد عرفان کی گیند پر ولجوئین کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوکر پوویلین لوٹے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...