https://goo.gl/qmVnL1
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پانی کی دستیابی اور معیار میں بہتری کیلئے دنیا کو ’’گرینر‘‘ پالیسیوں کی ضرورت ہے تاکہ دنیا بھر کے اربوں انسانوں کو پانی کی قلت سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ہفتہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ’’ ورلڈ واٹر ڈویلپمنٹ رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی آبادی کے نصف 3.6 ارب افراد کو پانی کی قلت کا سامنا ہے اور 2050 تک پانی
کی قلت کے شکار افراد کی تعداد 5.7 ارب تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔اگر عالمی سطح پر اقدامات نہ کئے گئے تو 2050 ء تک 5ارب سے زائد افراد کو پانی تک رسائی کے مسابئل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق پانی کی قلت کے عالمی مسئلہ کے حل کیلئے جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک صدی کے دوران پانی کے استعمال میں 6گنا اضافہ ہوا ہے اوراس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔پانی کےاستعمال میں اضافہ کے بنیادی اسباب میں آبادی کا اضافہ، اقتصادی ترقی اور پانی کے استعمال کے طریقے وغیرہ شامل ہیں۔اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کیا کہ پانی کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے کیلئے گرینر پالیسیوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ پانی کی دستیابی اور اس کے قابل استعمال ہونے کے معیار میں اضافہ کیا جاسکے۔
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل
Tuesday, 12 June 2018
یہ چیز3.6 ارب افرادکی پہنچ سے دورہوچکی۔۔۔۔۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ہولناک انکشاف
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment