Wednesday, 13 June 2018

صدر کی مدت صدارت میں مزید 5سال کی توسیع

https://goo.gl/HzrUfk
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کی پارلیمنٹ نے صدر شی جن پنگ کی دوسری مدت کے لیے توثیق کردی۔نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں تمام 2970 ارکان نے شی جن پنگ کے حق میں ووٹ دیا۔شی جن پنگ 2023 کے بعد بھی چین کے صدر رہیں گے۔اس سے پہلے نیشنل پیپلزکانگریس نے شی جن پنگ کو غیرمعینہ مدت کے لیے صدر رہنے کا اختیار دیا تھا
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...