Saturday, 16 June 2018

5 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور لاش کیچڑ میں پھینک دی گئی، یہ خوفناک ترین کام کس نے کیا؟ پولیس نے تفتیش کی تو ایسا انکشاف کہ بچی کے باپ کو سب سے زوردار جھٹکا لگ گیا ،سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ اتنا قریبی۔۔۔

https://goo.gl/knbXPm
امریکہ میں ایک 5سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کیچڑ سے بھری ایک دلدل میں پھینک دی گئی۔ جب پولیس نے تفتیش کی تو ایسا شخص قاتل نکلا کہ بچی کے لواحقین سوچ بھی نہ سکتے تھے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر واٹکنز میں یہ بربریت کسی اور نے نہیں بلکہ بچی کے انتہائی قریبی دوست اور ساتھی ورکر نے کی تھی۔ 27

سالہ زیکرے ٹوڈ اینڈرسن نامی ملزم نے رات کے پچھلے پہر بچی کو اس کے گھر سے اغواءکیا جب وہ اپنی ماں کے ساتھ بیڈ پر سو رہی تھی۔ ملزم سوتی ہوئی بچی کوماں کے پاس سے اٹھا کر لے گیا۔رپورٹ کے مطابق ملزم مقتولہ کے باپ کا اس قدر قریبی ساتھی تھا کہ فیملی فرینڈ بن چکا تھا اور اکثر وہ ان کے گھر آ کر رہتا تھا۔ واردات سے ایک روز قبل وہ ایک رات ان کے گھر ٹھہرا تھا۔عدالت میں ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے ایلیانا ایرٹل نامی بچی کو گھر سے دور لیجا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،

پھر اس کا گلہ دبا کر اسے قتل کیا اور اس کی لاش دلدل میں پھینک دی۔ملزم نے وہ گاڑی بھی مقتولہ کے گھر سے ہی چوری کی جس میں وہ بچی کو لے کر گیا تھا۔ اس کے خلاف تمام جرائم قبول کرنے پر عدالت کی طرف سے اسے عمر قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔


Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, اتنا, انٹرنیشنل, انکشاف, اور, ایسا, باپ, بچی, بھی, ترین, تفتیش, تو, تھا, جنسی, جھٹکا, خوفناک, دی, زوردار, زیادتی, ساتھ, سالہ, سب, سوچ, سکتا, سے, لاش, لگ, میں, نہ, نے, پولیس, پھینک, کام, کس, کو, کہ, کی, کیا, کیچڑ, کے, گئی, گیا, یہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...