Friday, 15 June 2018

کراچی:ریلوے پولیس کی کارروائی،6 خواتین سمگلرز کا گروہ 80 کلو چرس سمیت گرفتار

https://goo.gl/tEtcfY
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے پولیس نے خواتین سمگلرز کے گروہ کو 80 کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق منشیات علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور سے کراچی سمگل کی جا رہی تھی ، ریلوے پولیس نے کارروائی کرکے 6 خواتین سمگلرز کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے 80 کلوچرس برآمد کر لی۔
پولیس نے خواتین کو تھانے منتقل کردیا جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...