https://goo.gl/AjwFWn
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی نے فاٹاکے سینیٹرز کی حمایت حاصل کرنے کا بڑا دعویٰ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قیوم سومرو نے فاٹا کے آزاد سینیٹرز سے وفاقی دارالحکومت کے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی ،جس میں فاٹا کے 6 نومنتخب سینیٹرزنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔
پیپلزپارٹی کے رہنما قیوم سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ تاج محمد آفریدی ،اورنگزیب ، ہدایت اللہ،مومن خان ،آفریدی سجاد ،توری ہلال الرحمان پی پی کی حمایت کریں گے ،ایاز سومرو کا کہناتھا کہ مرزا خان آفریدی بھی ہماری حمایت کریں گے ۔
واضح رہے کہ چیئرمین سینٹ کیلئے 53ووٹ درکار ہیں اور سینیٹ الیکشن کے بعد ن لیگ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف آزادامیدوار وں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
Urdu Khabrain
Saturday, 16 June 2018
چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ،پیپلزپارٹی کا مرزا خان آفریدی سمیت فاٹا کے 6 سینیٹرز کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment