https://is.gd/FXNzqE
راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت جنوبی وزیرستان ایجنسی میں کامیاب آپریشن کیا گیا جس میں 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے لدھا میں خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔
کارروائی کے دوران 6 اتنہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے حوالدار رزاق خان اور حوالدار ممتاز حسین بھی شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد نقل مکانی کرنے والوں کا بھیس بدل کر آئے تھے۔ دہشت گردوں کا افغان صوبے پکتیا میں سہولت کاروں سے رابطہ تھا۔
کارروائی میں بھاری مقدار میں گولہ بارود، اسلحہ، ہتھیار اور مواصلاتی آلات بھی برآمد ہوئے۔
Urdu Khabrain
6, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, ایجنسی, جنوبی, دہشت, فورسز, میں, وزیرستان, پاکستان, کارروائی, کی, گرد, ہلاک
Saturday, 23 June 2018
جنوبی وزیرستان ایجنسی میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment