Monday, 18 June 2018

چینی کمپنی کا پاکستان میں اسمارٹ فون کا آنر برانڈ متعارف، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے ، بھارت کومرچیں لگ گئیں

https://goo.gl/LYEEct
کراچی(نیوز ڈیسک) چینی کمپنی نے اپنا نیا برانڈ پاکستان میں ’’آنر فار دا بریو‘‘ کے نام سے متعارف کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق آنر فار دا بریو اسمارٹ فون فُل ویو ڈیس پلے، بہترین بیٹری ٹائم اور کم قیمت میں دستیاب ہوگا۔اسمارٹ فون میں سیلفی کے شوقین کے لیے بھی خوش خبری ہے۔ آنر کمپنی نے ایسا فون متعارف کرایا ہے جس میں ایک دو نہیں بلکہ چار کیمرے ہیں۔اس موقع پر شوبز ستاروں نے نئے اسمارٹ فون کے ساتھ۔ تصویریں بھی بنوائیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...