https://goo.gl/jhmLXa
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف بھارتی اداکارکبیربیدی کوچوتھی شادی کرنے پران کی بیٹی پوجابیدی نے گھرسے نکال دیا۔بھارتی اداکارکبیربیدی کی پہلی تین شادیاں ناکام ہوچکی ہیں اوران کی نئی بیگم کی عمران کی بیٹی کی عمرسے کم ہے ۔بیدی کے بیٹے نے 26سال کی عمرمیں خودکشی کرلی تھی اوران کی پہلی بیگم بھی 1998میں وفات پاگئی تھیں۔
ان کی دوسری شادی ایک برطانوی نژادبھارتی لڑکی سے ہوئی جس کانتیجہ طلاق پرنکلا۔جوڑے کاایک بیٹاآدم بیدی ہے جوایک فیشن ڈایزئنرہے۔اداکارنے تیسری شادی نکی نامی لڑکی سے کی جسے انہوں نے 2005میں طلاق دیدی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 20 June 2018
چوتھی شادی کیوں کی ، بیٹی کا بھارتی معروف اداکارہ کبیر بیدی کیساتھ ایسا سلوک کہ پوری انڈسٹری لرز اٹھی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment